جھنگ (نمائندہ جھنگ تیز)کشمیر ی عو ام کا خو ن ر ائیگا ں نہیں جائے گا ۔کشمیر بہت جلد آزاد ہو کر پا کستا ن کا حصہ بنے گا ۔ بھا ر ت کشمیر ی عو ام پر ظلم و جبر کے پہا ڑ تو ڑ ر ہا ہے جس پر عا لمی برادری کی خا مو شی لمحہ فکر یہ ہے ۔ جب تک کشمیر ی عو ام کو آزادی نہیں مل جا تی اس وقت تک کشمیر ی عو ام کے سا تھ آزادی کی جد و جہد جا ر ی ر کھیں گے ۔ ان خیا لا ت کا اظہار پر نسپل کید ٹ کا لج جھنگ کما نڈ ر (ر)صہیب فاروق نے کا لج میں یو م کشمیر کے حوا لے سے منعقد ہ تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ جب تک کشمیر آزاد نہیں ہو تا اس وقت تک د نیا میں امن قا ئم نہیں ہو سکتا ۔
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
جھنگ:کشمیر بہت جلد آزاد ہو کر پا کستان کا حصہ بنے گا۔پر نسپل کید ٹ کا لج کما نڈ ر (ر)صہیب فاروق
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں