اٹھارہ ہزاری:ایم پی اے اعظم چیلہ کی حمزہ شہباز شریف سے خصوصی ملاقات

اٹھارہ ہزاری(عمر یعقوب ملک،نمائندہ جھنگ تیز) ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب الحاج میاں محمد اعظم چیلہ نے آج میاں حمزہ شہبازشریف سے خصوصی ملاقات کر کے اپنے علاقے کے مسائل کے متعلق آگاہ کیا ذرائع کے مطابق میاں حمزہ شہبازشریف نے پی۔پی82 کی مختلف ترقیاتی سکیموں کی جلد منظوری کی یقین دہانی کروائی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں