لاہور.نوازشریف عوام کی ہر عدالت سے سرخرو ہںو رہے ہیں.عائشہ رفیق رانا صدر وومن یوتھ ونگ ک جھنگ تیز سے خصوصی گفتگو

لاہور(عرفان حیدر سیال سے)عظیم قائد میاں محمد نواز شریف 18 فروری بروز اتوار انشاءاللہ عظیم الشان جلسے سے خطاب فرمائینگے روک سکو تو روک لو اور دیکھ لو میاں محمد نوازشریف عوام کی ہر عدالت سے سرخرو ہںو رہے عوام دل سے اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کو چاہتی ہے اور اسی چاہنے والی عوام کے دیے گئے مینڈیٹ کی دھجیا اڑا دی گئی کیا یہ انصاف ہے؟ (عائشہ رفیق رانا صدر وومن یوتھ ونگ لاہںور ڈویژن)کی جھنگ تیز  نیوز کے رپورٹر عرفان حیدر سیال  سے خصوصی گفتگو آخر میں انہوں نے جھنگ تیز نیوز کی خدمات کو سراہا

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں