شورکوٹ :اوباش نوجوان نے دوشیزہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

شورکوٹ سٹی (جھنگ تیز) اوباش نوجوان نے دوشیزہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق شور کوٹ کے نواحی علاقے کاسو والا کی رہائشی (خ) اپنے گھر کے باہر کھڑی تھی ، اسی گاؤں کا نعمان اسے زبردستی پکڑ کر قریبی کھیت میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ تھانہ شور کوٹ سٹی کے اہلکاروں نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں