جھنگ (جھنگ تیز)تفصیلات کے مطابقجھنگ سے روانہ ہونے والے قافلے کی قیادت رمضان حیدری ، ناصر چوہدری ، شاہد اقبال پاشا اور ذوالفقار چوہدری نے کی ۔ شور کوٹ سے بھی کارکنوں کا ایک قافلہ لاہور روانہ ہوا جس کی قیادت پارٹی کے تحصیل جنرل سیکرٹری ملک آصف یعقوب ایڈووکیٹ نے کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور بلاول ہی ملک میں حقیقی تبدیلی لا سکتے ہیں ، تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کی قیادت عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتی۔
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
لاہور کے پیپلز پارٹی کے جلسے میں جھنگ کے جیالوں نے بھی شرکت کی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں