سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ہم متحد ہیں۔صاحبزادہ تیمور حسن صوبائی رہنما

لاہور(چیف اکرام الدین سے) مشہور بزنس مین سیاسی و سماجی شخصیت صاحبزادہ تیمور حسن خان نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ہم متحد ہیں نوازشریف کے اقتدار سے الگ ہونے سے ترقی کا سفر نہیں روکا بلکہ ان کرپشن اور لوٹ مار ترقی کے راستہ میں سپیڈ بریکر ثابت ہو رہی ہے انہوں نے یورپی انٹرنیشنل میڈیا جرمن کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کیا کہ نواز شریف عدلیہ پر دباؤ ڈال کر اپنے حق میں فیصلہ کرانا چاہتے ہیں اداروں کیخلاف محاذ آرائی کے مرتکب افراد کے گردگھیرا تنگ ہو چکا ہے۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں