پشاور(چیف اکرام الدین سے)اردو گلوبل نیٹ ورک پشاور کے بیورو چیف کامران نے کہا کہ صحافیوں پر جاری قاتلانہ حملے اور تشدد بند کئے جائے انہوں نے کہا کہ صحافی ریاست کا چوتھا ستون ہیں لیکن موجودہ دور میں صحافی درپیش مسائل سے دوچار ہے سچ بولنے پر صحافیوں پر حملے اور تشدد ہو رہی ہے جو قابل مذمت ہے انہوں نے یورپی انٹرنیشنل میڈیا جرمن کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ ایکپریس میڈیا گروپ کے نمائندے اور سینئر صحافی غلام اکبر مروت پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف حکومت فوری ایکشن لیں اور حملے میں ملوث مجرموں کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے اور سخت سے سخت سزا دی جائے انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی حکومت سے مطالبہ ہے کہ صحافیوں کو تحفظ اور ریلیف فراہم کریں اور صحافی حضرات کو درپیش مسائل سے نجات دلائے۔
Home
پشاور
تازہ ترین
قومی
صحافی غلام اکبر پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں میڈیا اور صحافیوں پر حملوں کے خلاف حکومت فوری ایکشن لیں۔کامران مہمند
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں