ممبئی(ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون 148فیمینا147 میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون 148فیمینا 147 میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں۔دپیکا پڈوکون نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر 148فیمینا147 مگزین کے سرورق کی تصویر شئیر کی ہے جس میں انہوں نے سنہری جیکیٹ زیب تن کر رکھی ہے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں