لاہور (شوبزڈیسک )عاطف اسلم کی نیکر پہن کر ماہرہ خان کے ساتھ تصویر نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا145 پاکستانیوں نے انہیں کسی اور وجہ سے نہیں بلکہ لباس کے باعث تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر ماہرہ خان کیساتھ عاطف اسلم کی ایک تصویر گردش کر رہی ہے جس میں وہ 148شارٹس148 یعنی نیکر پہنے ماہرہ خان کیساتھ بیٹھے ہیں اور کچھ دیکھنے میں مصروف ہیں۔ جب یہ تصویر منظرعام پر آئی تو پاکستانیوں کو یہ بات قابل اعتراض لگی کہ وہ مسلمان مرد ہیں اس لئے نیکر پہن کر ماہرہ خان کیساتھ کیوں بیٹھے ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں