شورکوٹ۔ اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ چوہدری محمد اشرف گجر کا مقامی شوگر مل پر اچانک چھاپہ مقامی شوگر میں کاشتکاروں سے کم ریٹ پر گنا خرید کرنے پر جی ایم فنانس کے خلاف مقدمہ درج کرودیا

شورکوٹ(جھنگ تیز)اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ چوہدری محمد اشرف گجر کا مقامی شوگر مل پر اچانک چھاپہ مقامی شوگر میں کاشتکاروں سے180روپے فی من کی بجائے 150 روپے فی من گنا خریدا جا رہا تھا ۔

شورکوٹ۔ تھانہ شورکوٹ پولیس نے مقامی شوگر مل کے جی ایم فیاض احمد بٹ ‘ اے جی ایم فنانس قیصر مسعود کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔.....
شوگر مل میاں نواز شریف کے کزن میاں شفیع کی ہے جسے انکے بیٹے طارق شفیع چلاتے ہیں

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں