لاڑکانہ.ملک بھر کی طرح لاڑکانہ میں بھی ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار شیو راتری منا رہی ہے,


لاڑکانہ.(جھنگ تیز)ملک بھر کی طرح لاڑکانہ میں بھی ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار شیو راتری منا رہی ہے, اس موقع پر مرکزی مذہبی تقریب اسٹیشن روڈ پر واقع مندر میں منائی جارہی ہے جبکہ رحمت پور محلہ مندر سمیت لاڑکانہ بھر کے مختلف مندروں میں شیو راتری کی تقریبات جاری ہیں, ان تقریبات میں ہندو برادری اپنے مذہبی پیشوا شیو بھگوان کی خصوصی پوجا کے ساتھ ساتھ مذہبی گیت بھی گاتی ہے, شیو راتری کے موقع پر رحمت پور محلہ مندر میں راجکمار نامی ہندو نوجوان کی شادی کی تقریب بھی منعقد کی گئی ہے جہاں اسے دلہن سمیت لایا گیا ہے, ہندو اس تہوار کو ہر سال مناتے ہیں اور ایسی ہی ایک تقریب میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی’ سندھ سید مراد علی شاہ گذشتہ  سال تھر میں شرکت کرچکے ہیں.......

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں