اٹھارہ ہزاری(جھنگ تیز)
ڈاکٹرظفرحسن کا واپس ٹی ایچ کیو تبادلہ کیا جائے،ایماندار اورمحنتی سرکاری ملازم کو کام نہیں کرنے دیا جاتاجو کام کرکے دکھاناچاہتا ہے اسے سیاسی انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جاتاہے۔ان خیالات کا اظہار حلقہ پی پی 82کی معروف سیاسی شخصیت میاں کامران چیلہ سیال نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انکا کہنا تھا کہ ٹی ایچ کیو کے سینئرمیڈیکل آفیسر ڈاکٹر ظفرحسن کے ٹی ایچ کیو میں آنے سے مریضوں کو بہت زیادہ ریلیف ملا مگر سیاسی بنیادوں پر انکا تبادلہ آرایچ سی روڈوسلطان کردیا گیا۔ڈاکٹرظفرحسن کے آنے سے ٹی ایچ کیو اٹھارہ ہزاری میں آنے والے ایمرجنسی مریضوں کی مشکلات کافی حدتک کم ہوگئی تھی۔انہوں نے ڈپٹی کمشنرجھنگ مدثرریاض ملک اور سی ای اوہیلتھ اتھارٹی مہاراختربلوچ سے عوامی مشکلات کو مدنظررکھتے ہوئے ڈاکٹر ظفرحسن کا جبری تبادلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں