رحیم یار خان.بغداد کالونی سےساتویں کلاس کی طلبہ اغواء مقدمہ درج ایک ملزم گرفتار دو فرار

رحیم یار خان  (جھنگ تیز) بغداد کالونی رحیم یار خان  سےساتویں کلاس کی طلبہ اغواء مقدمہ درج ایک ملزم گرفتار دو فرار تفصیل کے مطابق بغداد کالونی رحیم یار خان  تھانہ بی ڈویژن کی حدود سے ساتویں کلاس کی طلبہ اقصی بی بی گھر سے سودا لینے کے لیے نکلی اس دوران کار میں سوار سلیمان صفدر عرف مانہ ،افضل کوڈو اور ایک نامعلوم شخص نے کار میں ڈالا اور فرار ہوگے تھانہ بی ڈویثزن رحیم یار خان  پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم  افضل کوڈو  کو گرفتار کرلیا جبکہ کم سن بچی کی برآمدگی اور ملزم سیلمان صفدر عرف مانا کی گرفتاری کے لیے  پولیس کی کاروئی جاری ہے تھانہ بی ڈویژن محمد اسلم رند کا کہنا ہے کہ انشاء  الللہ جلد  بچی برآمد کرکے ملزم گرفتار کرلیے گے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں