جھنگ :ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شہید ہونے تینوں والےپولیس ملازمین کے گھر پہنچ گئے۔لواحقین سے اظہار تعزیت

جھنگ (جھنگ تیز)تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ریٹائرڈ) لیاقت علی ملک ڈسٹرکٹ سیسشن جج چوہدری منیر احمد کے ہمراہ شہید ہونے والے ملازمین کے گھرجا کر اظہار تعزیت اس موقع پر ڈی ایس پی صدر سرکل وائے سیف اللہ بھٹی،انچارج سیکورٹی حبیب اللہ قریشی،ایس ایچ او کوتوالی احمد سجاد چیمہ، ایس ایچ او تھانہ سٹی مظہر حسین چدھڑبھی موجود تھے ڈسٹرکٹ سیسشن جج چوہدری منیر احمد نے تینوں شہدا کے لواحقین کو 50/50ہزار روپے دیئے اورہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کروائی ،ڈی پی او جھنگ نے اس موقع پربات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میرے جوان میرے بازوں ہیں میرا سرمایہ ہیں میں اپنے شہدا کو کبھی نہیں بھول سکتا
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں