اٹھارہ ہزاری(عمر یعقوب ملک،نمائندہ جھنگ تیز)تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزٹھارہ ہزاری کے علاقہ حق باہو کالونی کے قریب تیز رفتار کار کراسنگ کے دوران روڈ سے نیچے اتر گئی، جس کے نتیجہ میں 4افراد 25سالہ حمزہ، 24سالہ زین، 28سالہ احسان اور 24سالہ محسن شدید زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو 1122کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاری:تیز رفتا کار روڈ سے اتر گئی،چار افراد شدیدزخمی ہو گئے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں