پاکپتن(جھنگ تیز)نواحی گاوں 25 ایس پی میں کمسن 6 سالہ بچی درندگی کا نشانہ بن گئی پولیس ذرائع کے مطابق درندہ صفت شیطان عمران نامی ملزم نے کمسن بسمہ رانی کو اغوا کرلیا کھیتوں میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا . کمسن بسمہ رانی میڈیکل کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کر دیا گیاتھانہ چکبیدی پولیس نے ملزم عمران کو گرفتار کرکے مقدمہ نمبری 54/18 درج کرلیا ھے درندگی کا شکار بچی بسمہ رانی کے میڈیکل کے نمونہ جات حاصل کرکے لاہور بھجوا دیئے ہیں .
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں