چنیوٹ. تھانہ لالیاں کے علاقہ سفینہ شوگر ملز کے قریب موٹرسائیکل سوار اور گنے کی ٹرالی میں تصادم. موٹرسائیکل سوار جاں بحق

چنیوٹ.(جھنگ تیز) تھانہ لالیاں کے علاقہ سفینہ شوگر ملز کے قریب موٹرسائیکل سوار اور گنے کی ٹرالی میں تصادم. موٹرسائیکل سوار جاں بحق
تھانہ لالیاں پولیس موقع پر گئی ہے.موٹرسائیکل سوار غلام علی ولد سلطان قوم کلس سکنہ موضع کلس موٹرسائیکل نمبری ctk4751پر لالیاں سے چنیوٹ آرہا تھا کہ سفینہ شوگر ملز کے قریب گنے کی ٹرالی ٹکرا کر شدید زخمی ہوگیا.ٹی ایچ کیو ہسپتال لالیاں منتقل کیا گیا جہاں اسکی ڈیتھ ہوگئی.ٹریکٹر ٹرالی قبضہ پولیس میں ہے. حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے.

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں