اٹھارہ ہزاری (نمائندہ جھنگ تیز)تفصیلات کے مطابق گڑھ مہاراجہ سے اٹھارہ ہزاری کچا روڈ پر غیر قانونی کھلا پٹرول کی نوزل پر فروخت کی جا رہی ہےجبکہ انتظامیہ جانتے ہوئے بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔۔ چوکی نیکوکارہ ،اڈا اسلام والا، اڈہ گاگن پل پر ناجائز منی پمپ بنا کر اور بوتلوں میں کھلا پٹرول دھڑا دھڑ فروخت کیا جارہا ہے کھلا پٹرول کی سیل کسی بھی وقت بڑےحادثے کا سبب بن سکتی ہے عوام نےحکام بلا و انتظامیہ سے نوٹس لے کر ان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاریِ:کچا گڑھ مہاراجہ روڈ پر کھلے پٹرول کی مہنگے داموں فروخت جاری،انتظامیہ خاموش تماشائی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں