جرمن(چیف اکرام الدین سے) خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے سیاسی،سماجی اور کاروباری شخصیت صاحبزادہ تیمور حسن خان نے سندھ کے صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما میر ہزار خان بجا رانی اہلیہ سیمت پر اسرار موت کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات بڑھ گئے ہےاور ہر دن اس میں اضافہ ہو رہا ہے انہوں نے یورپی انٹرنیشنل میڈیا جرمن کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ ملک میں کئی سالوں سے سیاسی نمائندوں پر حملے ہو رہے ہیں جو نقصان دہ ہے انہوں نے صوبائی وزیر میر ہزار خان بجا رانی اہلیہ سمیت پر اسرار موت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مغفرت کیلئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے انہوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت اور آئی جی سندھ سے مطالبہ ہے کہ صوبائی وزیر میر ہزار خان بجا رانی کے بنگلے پر فائرنگ میں ملوث مجرموں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور سخت سے سخت سزا دی جائے۔
صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی اہلیہ سمیت کی وفات پر معروف صنعت کار سیاسی و سماجی رہنما صاحبزادہ تیمور حسن خان کا اظہار افسوس.
جرمن(چیف اکرام الدین سے) خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے سیاسی،سماجی اور کاروباری شخصیت صاحبزادہ تیمور حسن خان نے سندھ کے صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما میر ہزار خان بجا رانی اہلیہ سیمت پر اسرار موت کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات بڑھ گئے ہےاور ہر دن اس میں اضافہ ہو رہا ہے انہوں نے یورپی انٹرنیشنل میڈیا جرمن کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ ملک میں کئی سالوں سے سیاسی نمائندوں پر حملے ہو رہے ہیں جو نقصان دہ ہے انہوں نے صوبائی وزیر میر ہزار خان بجا رانی اہلیہ سمیت پر اسرار موت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مغفرت کیلئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے انہوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت اور آئی جی سندھ سے مطالبہ ہے کہ صوبائی وزیر میر ہزار خان بجا رانی کے بنگلے پر فائرنگ میں ملوث مجرموں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور سخت سے سخت سزا دی جائے۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں