جھنگ (جھنگ تیز) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر علی حسنین کی ہدایت پر مقامی شوگر ملز میں ریسکیو 1122کے بیسک لائف سپورٹ ٹریننگ پروگرام کے تحت دو روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی جس کے دوران ریسکیو اہلکاروں نے ملز کے افسران اور ماتحت ملازمین کو ابتدائی طبی امداد ، مصنوعی طریقے سے دل کی دھڑکن چلانے ، گلے میں پھنسی شے نکالنے ، آگ بجھانے اور آلات کے استعمال کے طریقوں سے آگاہ کیا۔
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
جھنگ :ریسکیو کا بیسک لائف سپورٹ ٹریننگ پروگرام ، شوگر ملز میں تربیتی ورکشاپ ہوئی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں