احمد پور سیال:لرزہ خیز واقعہ،ایک بچے نے دوسرے بچے کی جان لے لی

احمد پور سیال(نمائندہ جھنگ تیز)تفصیلات کے مطابق گڑھ موڑ میں لرزہ خیز واقعہ پیش آیا۔ چک نمبر 2/3L موضع وجھی میں بچوں کی آپس میں لڑائی ہو گئی 
 مزید تفصیلات کے مطابق گڑھ موڑ کے نواحی قصبہ چک نمبر 2/3L موضع وجھی کے رہائشی محمد افضل قریشی کے بیٹے نے  دوران لرائی غلام مصطفی کے ڈیڑھ سالہ بیٹے محمد مبین اکبر کی جان لےلی۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں