منڈی شاہ جیونہ(ملک جاوید اقبال،نمائندہ جھنگ تیز)تفصیلات کے مطابق منڈی شاہ جیونہ میں70سال گزرنے کے باوجود ریلوے کراسنگ پرپھاٹک نہ بنایا جا سکا جس کی وجہ سے کئی حادثات رونما ہو چکے ہیں اور کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔مخدوم فیصل صالح حیا ت اور عابدہ حسین کی سیاست نے یہاں عرصہ دراز یہاں پنجے گاڑ ے ہوئے ہیں اس خاندان نے اعلیٰ عہدوں پر فائز ہونے کے باوجود اس علاقہ کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا ہوا ہے۔ قیام پاکستان سے لے کر اب تک منڈی شاہ جیونہ میں ریلوے کراسنگ پر پھاٹک نہ بنوانا سیاست دانوں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق سے فوری ریلوے پھاٹک بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
ایک صدی گزرنے کو ہے مگر منڈی شاہ جیونہ کا ریلوے پھاٹک نہ بن سکا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں