پتو کی(رپورٹ : اسلم خان)
پانچ مسلح ڈاکوؤں نے پتوکی ملتان روڈ پر بھونیکے موڑ کے قریب لاہور سے پتوکی آتے ہوئے العباس ہوٹل کے مالک حاجی محمد یوسف بھٹی کے بیٹے فرحان یوسف سے گن پوائنٹ پر کار چھین لی تفصیلا تکے مطابق العباس ہوٹل کے مالک حاجی محمد یوسف بھٹی کے بیٹے فرحان یوسف اپنی کار نمبری406/PZپر سوار ہوکر لاہور سے پتوکی آرہے تھے کہ پانچ مسلح ڈاکوؤں نے بھونیکے موڑ کے قریب ملتان روڈ پر روک لیا اور گن پوائنٹ پر ہینڈز اَپ کر کے گاڑی سمیت یرغمال بنا لیا مسلح ڈاکوؤں نے فرحان یوسف کے منہ پر کپڑا ڈال دیا اور کار چھیننے کے بعد اس کو نواب سٹی پتوکی کے قریب گاڑی سے نیچے پھینک دیا۔اور کار لیکر فرار ہوگئے۔پولیس نے واقع کی اطلاع ملنے پر تفتیش شروع کر دی ہے ۔
Home
تازہ ترین
قصور
قومی
پتو کی.پانچ مسلح ڈاکوؤں نے پتوکی ملتان روڈ پر ہوٹل مالک کےبیٹے سے دن دہاڑےگن پوائنٹ پر کار چھین کر فرار
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں