جھنگ. انصاف و قانون کی بالا دستی قائم رکھنے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لا رہے ہیں اپنی جائز شکایات کے ازالہ کی خاطر آنے والے سائلین کے لیے میرے دروازے کھلے ہیں.ایس پی خرم شہزاد

جھنگ )اظہر عباس جنجوعہ( انصاف و قانون کی بالا دستی قائم رکھنے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لا رہے ہیں اپنی جائز شکایات کے ازالہ کی خاطر آنے والے سائلین کے لیے میرے دروازے کھلے ہیں.ایس پی خرم شہزاد                                                         عوام کی جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے اور انصاف و قانون کی بالا دستی قائم رکھنے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لا رہے ہیں اپنی جائز شکایات کے ازالہ کی خاطر آنے والے سائلین کے لیے میرے دروازے کھلے ہیں اور میرٹ کی بنیاد پر جلد انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی انہوں نے مزید کا کہ منشایت فروشوں،جواریوں،قبضہ مافیا اور جھوٹی درخواست بازی کرنے والےعناصر کا خاتمہ یقینی بنانے کے لیے عوام کو پولیس کی مدد کرنی چاہیے تاکہ شہریوں کی عزت و مال کو تحفظ مل سکے انہوں نے کہا کہ جھوٹی و بے بنیاد درخواستوں کومیرٹ کی بنیاد پر تفتیش کے ذریعے خارج کیا جاتا ہے تاکہ کسی بھی شہری کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج نہ ہوسکے عوام کو بھی چاہیے کہ اپنے ذاتی انتقام میں بے گناہ اور شریف شہریوں کو مقدمات میں پھنسوانے سے گریز کریں تاکہ معاشرے میں امن و امان قائم رہ سکے ڈکیتی،چوری و رہزنی جیسی وارداتوں کو قابو کرنے کی خاطر تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز خود ناکہ بندی کروا رہے ہیں اور ہرتھانے کی پولیس موبائل گشت پر موجود رہتی

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں