اٹھارہ ہزاری.(جھنگ تیز)مغرب مسلمانوں کو علماء اور مدارس سے دور کرنا چاہتا ہے.مولانا معاویہ اعظم کا ماچھیوال میں خطبہ جمعہ سے خطاب.انہوں مزید کہا کہ ہمیں افسوس ہے کہ پاکستان کے تعلیمی اداروں میں ایسے بے ہودہ واقعات رونما ہو رہے ہیں .انہوں کہا کہ اگر کوئ ایسا بے ہودہ واقعہ یا کوئ دہشتگرد کسی دنیاوی تعلیمی ادرہ سے پکڑا جاتا ہے تو کوئی خاص کاروائ عمل میں نہی آتی جبکہ کسی دہشتگرد کا تعلق کسی دینی مدارس سے نکل آئے تو نشانہ سیدھا اسلام کو بنایا جاتا ہے ایک حوالے سے انہوں نے کہا کہ علماء ہمیشہ حق بیان کرتے ہیں خواہ وہ حکمرانوں کو ناگزیر گزرے.
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاری.مغرب مسلمانوں کو علماء اور مدارس سے دور کرنا چاہتا ہے.مولانا معاویہ اعظم کا ماچھیوال میں خطبہ جمعہ سے خطاب.
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں