اٹھارہ ہزاری(جھنگ تیز)نواحی علاقہ منڈے سید کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم, ایک شخص جانبحق دو زخمی.تفصیلات کے مطابق اٹھارہ ہزاری کے نواحی علاقہ منڈے سید کا رہائشی شیخ قاسم ولد شیخ یوسف طاہراپنی والدہ کے ہمراہ اٹھارہ ہزاری سے منڈے سید جا رہا تھا کہ اچانک دکان سے اللہ دتہ نامی لڑکا موٹر سائیکل لے کر نکلا جس کی وجہ سے موٹرسائیکل آمنے سامنے ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں ایک عورت سمیت دو افراد زخمی ہو گئے .ریسکیو 112 ہسپتال لے جارہے تھے کہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جس کی موت کی ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹروں نے تصدیق کر دی.
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاری.نواحی علاقہ منڈے سید کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم, ایک شخص جانبحق دو زخمی.
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں