اے این پی نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔



جرمن(چیف اکرام الدین سے) عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس چیئرمین امیر حیدر خان ہوتی کی زیر صدارت باچا خان مرکز میں منعقد ہوا جس میں سیکرٹری سردار حسین بابک سمیت بورڈ ممبران ایمل ولی خان ،خورشید خٹک اور شاہد رضا نے بھی شرکت کی ،اجلاس میں سینیٹ کے آئندہ ماہ ہونے والے انتخابات میں جنرل نشست کیلئے مسعود عباس خٹک اور خواتین کی نشست پر صوبائی جائنٹ سیکرٹری شگفتہ ملک کو نامزد کر دیا گیا ہے۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں