جھںگ (جھنگ تیز )ُپیپلز پارٹی کے 5 فروری.کے جلسہ نے حکومت کی نیندیں اڑا دی کشمیر پر حکومتی کمزور موقف کی وجہ.سے بھارت اپنی ہٹ دھرمی پر قاہم.پیپلز پارٹی نے اپنی.حکومت میں.بھی کشمیر کا ایشو سر فہرست رکھا اور آج اپوزیشن میں بھی پیپلز پارٹی بھرپور کشمیر ایشو کا اجاگر کر رہی ہے کل کے جلسہ میں لاکھوں.افراد کی شرکت پیپلز پارٹی کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی جھنگ کے ضلعی صدر پیر آغا طارق گیلانی جنرل سیکرڑی مہر صفدر سلیم نول ضلعی.انفارمیشن سیکرڑی مہر نوید سدھانہ سیال نے لاہور جلسہ میں شرکت کے بعد جھنگ میں صحافیوں.سے گفتگو میں.کیا انہوں.کے کہا کہ پیپلز پارٹی.ایک.عوامی جماعت ہے اور آہندہ.حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی جس میں پہلے کی طرح عوام.کو ریلیف دیا جاہے گا انہوں نے جھنگ سے سینکڑوں کارکنوں.کی.شرکت پر شکریہ ادا کیا
Home
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
جھنگ:پیپلز پارٹی کے جلسہ نے حکومت کی نیندیں اڑا دی .پیپلز پارٹی نے اپنی.حکومت میں.بھی کشمیر کا ایشو سر فہرست رکھا ، نوید سدھانہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں