اٹھارہ ہزاری(نامہ نگار)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹھارہ ہزاری میں ہفتہ صحت کا آغاز آج انیس فروری سے کیا جا ئے گا اس پروگرام میں ہسپتال میں آنے والے شہریوں کو ویکسینیشن،کونسلنگ،ہیپا ٹائیٹس بی کی ویکسینیشن،ٹی بی ٹیسٹ، و دیگر چیک اپ کی مفت سہولت فراہم کی جائی گی۔سی ای او ہیلتھ جھنگ اخترخان کا کہنا ہے کہ مذوکورہ پروگرام وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے ویثرن کے مطابق محکمہ صحت پنجاب کی خصو صی ہدایت کےمطابق شروع کیا جارہا ہے۔ہفتہ صحت پروگرام کا اختتام چوبیس فروری کو ہوگا۔
Home
اٹھارہ ہزاری
تازہ ترین
ضلع جھنگ کی خبریں
اٹھارہ ہزاری.تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ہفتہ صحت کا آغاز آج انیس فروری سے کیا جا ئے گا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں