شورکوٹ(جھنگ تیز)شورکوٹ روڈ نزد 302 بٹھی چک کے قریب موٹر سائیکل اور کار میں تصادم جس کےنتجہ میں موٹر سائیکل سوارموقع پر جاں بحق ہوگئے تفصیل کے مطابق غلام محی الدین ولد عبدالرزاق موٹر سائیکل سوار چک نمبر302گ ب کے قریب جارہاتھاکہ کارسوار نے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار موقع پر جان بحق ہوگیا ریسکیو 1122نے نعش قبضہ میں لے کر ہسپتال میں پہنچائی پولیس نے موقع پر کاروائی شروع کردی
Home
تازہ ترین
شورکوٹ
ضلع جھنگ کی خبریں
شورکوٹ:شورکوٹ روڈ نزد 302 بٹھی چک کے قریب موٹر سائیکل اور کار میں تصادم ۔ موٹر سائیکل سوارموقع پر جاں بحق
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں