چنیوٹ(جھنگ تیز)آرپی ا و فیصل آباد کا چنیوٹ دورہ ڈی پی او آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد اور تھانہ کانڈیوال انسپکشن
ماہانہ اچھی کارکردگی کے حامل15پولیس افسران وملازمان میں نقد انعامات و تعریفی سرٹیفیکیٹ تقسیم
چنیوٹ: ریجنل پولیس آفیسرفیصل آباد محمد بلال صدیق کمیانہ نے چنیوٹ کا دورہ کیا۔ ڈی پی او دفتر میں جملہ ڈی ایس پی ای اور ایس ایچ اوزسے کرائم میٹنگ کی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا طاہر رحمن بھی ہمراہ موجود تھے۔دوران میٹنگ تمام تھانوں کے زیر تفتیش مقدمات پر ڈسکس کی گئی اور کارکردگی بابت گرفتاری مجرمان اشتہاری و عدالتی مفروران چیک کی گئی ۔ آر پی او نے پولیس افسران کو ہدایت کی کہ سنگین جرائم قتل ، قتل معہ ڈکیتی ، راہبری ، اغواء برائے تاوان ، ATA وغیرہ کی روک تھام کے لیے مناسب حکمت عملی اختیار کی جائے۔ زیر تفتیش مقدمات کو جلد ازجلد حقائق کی روشنی پر یکسوء کیا جائے۔ گرفتاری مجرمان اشتہاری و عدالتی مفروران اور ٹارگٹ افینڈرز کے عمل کو تیز کیا جائے ۔حساس مقامات کی سیکیورٹی،اقلتیوں کی عبادتگاہوں کی سیکیورٹی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ پتنگ بازی کرنے والوں ،شادی بیاہ کی تقریبات پر فائرنگ کرنے والوں،ون ویلنگ،غیر قانونی گیس کی ری فلنگ کرنے والوں،پتنگ بازی،اسلحہ کی نمائش،سیاہ شیشوں ،سبزنمبر پلیٹ والی گاڑیوں،منشیات فروشوں،رسہ گیروں،ٹاؤٹوں،اورسودخووروں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے ۔بعد ازاں ماہانہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے15 پولیس افسران انسپکٹر غلام شبیر ، انسپکٹر بابر نواز ، سب انسپکٹر محمد فاروق ، انسپکٹر ممتاز میکن ٹریفک پولیس ،سب انسپکٹر نوشیر ، ASI ممتاز احمد ، ASI ریاض احمد، محمد سعید ASI ٹریفک پولیس ، HC واجد حسین ، HC عامر الطاف ، HC اظہر اقبال ، کانسٹیبل عامر علی ، کانسٹیبل احمد شیر ، کانسٹیبل نور اکبر کو نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے گئے ۔ بعد ازاں تھانہ کانڈیوال کا وزٹ کیا ۔تھانہ کانڈیوال پولیس کے چاک وچوبند دستے نے آر پی او صاحب کو سلامی پیش کیے ۔ دوران ملاحظہ تھانہ کی حوالات ، بیرک ہائے ملازمان ، مال خانہ، صفائی اور ریکارڈ تھانہ چیک کیا گیا ہے اور فرنٹ ڈیسک ورک کا جائز ہ لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ عوام کے ذہنوں سے پولیس کے ڈر کو ختم کر نا ہے۔ عوامی مسائل کے بروقت حل کے لیے اورتھانہ جات میں تفتیش کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے فرنٹ ڈیسک قائم ہیں۔ تھانوں میں آنے والے شہریوں کو معلومات و اندراج مقدمہ کی سہولت فرنٹ ڈیسک پر میسر ہے۔ ڈی پی او طاہر رحمن خان نے اچھی کارکردگی پر SHO کانڈیوال اور محرر کانڈیوال کے لیے انعام کا اعلان کیا ۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں