اسلام آباد(جھنگ تیز)مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان اور اس کے عوام سے مخلص ہے خطے کے پائیدارامن کیلئے افغانستان میں امن کاقیام ناگزیرہے۔مشیر قومی سلامتی ناصرجنجوعہ کا برطانوی وزیراعظم کے ا فغان خصوصی نمائندے سے ہونی والی ملاقات میں خطے کی مجموعیصورتحال پر غور کیا گیا اس ملاقات میں ناصر جنجوعہ کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں امن واستحکام کے عزم کااعادہ کرتاہے،خطے کے پائیدارامن کیلئے افغانستان میں امن کاقیام ناگزیرہے۔اس ملاقات میں برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو بھی شریک تھے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں