لاہور (کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں ٹریفک وارڈنزنے جعلی معذوربھیکاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مقامی تھانوںمیں پولیس کے حوالے کرتے ہوئے ان پرمقدمات کااندراج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس نے سی ٹی او رائے اعجاز احمد کی ہدایت پر جعلی معذروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے معذوری ظاہر کرکے شہریوں سے بھیک مانگنے والے متعدد بھیکاریوں کوپولیس کی حراست میںدیتے ہوئے مقدمات کا اندراج کروایا،اس کے علاوہ تھانہ شاہدرہ میں بیس سے زائد جعل سازی کرنے والے بھیکاریوں کےخلاف مقدمات کا اندراج کیا،علاوہ ازیںسی ٹی او نے کہا کہ شہریوں کوبھی ان افراد کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے ۔
Home
تازہ ترین
قومی
لاہور
لاہور.صوبائی دارالحکومت میں ٹریفک وارڈنزنے جعلی معذوربھیکاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مقامی تھانوںمیں پولیس کے حوالے کرتے ہوئے ان پرمقدمات کااندراج کرلیا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں