جھنگ(ملک جاوید اقبال سے)پی پی 81کےایم پی اےحاجی محمدخان نےآپنااستعفی
واپس لےلیا
منڈی شاہ جیونہ.پی پی 81کےلیگی ایم پی اےحاجی محمدخان بلوچ نےختم نبوت پرآپنااستعفی دیاتھاوزیراعلی پنجاب میاں محمدشبازشریف نےگدی نشین پیرسیال حمیدالدین سیالوی سےملاقات کی جس پرحمیدالدین سیالوی نےآپنےدھرنےکی کال واپس لےلی جس پرلیگی ایم پی اےحاجی محمدخان بلوچ نےآپنااستعفی واپس لےلیا۔
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
جھنگ.پی پی 81کےایم پی اےحاجی محمدخان نےآپنااستعفی
واپس لےلیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں