جھنگ (جھنگ تیز) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں آل پاکستان بین الکلیاتی تقریبات کے تحت انگریزی مباحثے کے مقابلے ہوئے جن میں سترہ کالجز اور یونیورسٹیز کی ٹیموں نے حصہ لیا ۔ مذکورہ مقابلوں میں چناب کالج جھنگ کی طالبہ ایمن یونس نے پہلی ، پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم زوہیب نے دوسری جبکہ جی سی یونیورسٹی لاہور کے طالب علم عبد اللہ محسن نے تیسری پوزیشن حاصل کی تاہم مباحثے میں مجموعی طور پر زیادہ نمبر حاصل کرنے پر ٹرافی پنجاب یونیورسٹی کو دی گئی ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض ملک نے کہا ہے کہ ہم نصابی سرگرمیوں سے طلباء میں مثبت تبدیلی رونما ہوتی ہے اسی لیے حکومت تعلیمی اداروں میں تقریری مقابلوں و دیگر ہم نصابی سرگرمیوں کے فروغ کے حوالے سے طلباء کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
جھنگ:گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں گزشتہ روز آل پاکستان بین الکلیاتی تقریب کا انعقاد،سترہ کالجز اور یونیورسٹیز کی ٹیموں کیشرکت
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں