اسلام آباد(نیوزڈیسک)اوگر ا نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دی گئی ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2روپے 98پیسے فی لیٹر،ڈیزل میں 10روپے25 پیسے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 12 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے ۔اس کے علاوہ اوگرا نے لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں بھی 11روپے72 پیسے فی لیٹراضافے کی سفارش کی ہے۔وزارت پیٹرولیم سے منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔
Home
اسلام آباد
تازہ ترین
قومی
حکومت نے ایک مرتبہ پھر عوام پر پٹرول بم گراد یا،پٹرول کتنا مہنگا کر دیا ؟ جانئے۔۔،
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں