جھنگ:گوجرہ روڈ پر پولیس کی گاڑی اور گنے کی ٹرالی میں تصادم سے پانچ افراد زخمی دو جاں بحق

*جھنگ*گوجرہ روڈ پر پولیس کی گاڑی اور گنے کی ٹرالی میں تصادم سے پانچ افراد زخمی دو جاں بحق

تفصیلات کے مطابق گوجرہ روڈ بائی پاس کوٹ لکھنانہ کےقریب  پولیس کی گاڑی گوجرہ انٹر چینج سے جھنگ جا رہی تھی یہ سیشن جج کے سکواڈ کی گاڑی تھی روڈ پر  گنے کی ٹرالی کھڑی تھی  جس کو پیچھے سے پولیس کی گاڑی ٹکرائی اس تصادم سے پانچ افراد
1) تصور ولد ابرار حسین 30سال
2) نعیم ولد منظور خان 30سال
3) اسلم 45سال
4) اعجازولد یوسف 45سال
5) عرفان ولد منظور 28سال
زخمی ھوئےجبکہ
فخر ولد تنویر 32سال
اسد 45سال موقع پر جان کی بازی ہار گے

ریسکیو1122نے فورا رسپانس دیتے ھوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر ہسپتال پہنچایااور ڈیڈ باڈیز کو بھی ہسپتال شفٹ کیا۔ڈرائیور ٹرالی کو چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ٹرالی کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں