اٹھارہ ہزار ی میں " سپر سٹائل شوروم "کا شاندار افتتاح
افتتاحی تقریب میں چیئرمین میونسپل کمیٹی اٹھارہ ہزاری میاں حبیب الرحمن چیلہ وائس چیئرمین میاں منیر حسین سابق یونین ناظم میاں مظفر محمود چیلہ مخدوم میاں محمد شفیع میاں طارق ہرگن سب انسپکٹر میاں شاہد تھہیم ملک محمد مشتاق میاں ریاض میاں ظفر گوشی سمیت مختلف سیاسی و سماجی شخصیات اور دیگر لوگوں نے شرکت کی اس موقع پر مولانا مفتی سجاد احمد نے دعا کروائی پروپرائیٹر و ڈیلر میاں محمد یونس نے بتایا کہ سپر سٹائل اصل چائنا کمپنی ہے جو معیاری آرام دہ دیدہ زیب اور ہائی پاور موٹر سائیکل اور رکشا مارکیٹ میں لیکر آئی ہے اور جس کی ڈیمانڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے اٹھارہ ہزاری میں شوروم بنایا گیا ہے خریداروں کو شارٹ انسٹالمنٹ کی سہولت بھی دیں گے

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں