شورکوٹ:ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر،موٹر سائیکل سوار کو کچل کر رکھ دیا۔

شورکوٹ :(جھنگ تیز) جھنگ روڈ سنڈھیلیانوالی پل کے قریب ٹرک نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس نتیجے میں ایک آدمی موقعے پر جان بحق ہو گیا۔جاں بحق ہونے والے شخص کا سر پھٹ کر ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا بتایا جا رہا ہے کے آدمی کی قوم جوتا بتائی جا رہی ہے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں