آسٹریا کے وائس چانسلر کا کہنا ہے کہ تمام پناہ گزینوں کو فوجی بیرکوں میں رکھنا چاہئیے

جرمن(چیف اکرام الدین سے)وائس چانسلر اور دوسرے اینٹی امیگریشن افسران مہاجرین کو رات کے کرفیو کی اطاعت کرانا چاہتے ہیں DW Deutsche Welle کی جان سے یہ تازہ ترین اقدامات پناہ گزینوں پرکڑی اور نئی پالیسیوں کے سلسلے میں دسمبر سے  آسٹریا میں نئی حکومت کے تجویز کردہ ہیں نئی پالیسیوں میں پناہ گزینوں کی رہائش اور بنیادی ضروریات کی ادائیگی کے لیئے درخواست دینے والے ہر فرد کے فنڈز کو ضبط کرنا شامل ہیں مجودہ قوانین آسٹریا کے حکام کو پناہ گزینوں کے موبائل فون کا تمام ڈیٹا جمع کرنے کی اجازت دیتا ہے پناہ گزینوں کو آسٹریا میں آنے پر اپنے موبائل فون حکام کو دینے پڑیں گے.اس کے علاوہ، قوانین آسٹریا کے حکام کو ڈاکٹروں سے پناہ گزینوں کی خفیہ طبی معلومات پوچھنے کا حق دیتا ہے سیاسی مخالفین نے تجویز کردہ پیشکش پر احتجاج کیا ویانا میں انضمام کے کمشنر کہتے ہیں کہ: "ایسا لگتا ہے کہ حکومت کے لئے پناہ گزین قید کر دینے والے سب سے خطرناک مجرم ہیں۔

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں