فیصل آباد:دفاع امت کانفرنس میں شیخ رشید کی شرکت،کیا کچھ کہہ ڈالا

فیصل آباد(جھنگ تیز)شیخ رشید احمد
سربراہ عوامی مسلم لیگ
دفاع امت کانفرنس فیصل آباد سے خطاب
*--حافظ محمد سعید کے حکم پر آج بخار کے باوجود فیصل آباد جلسہ میں شریک ہوا ہوں۔
*--حافظ سعید پاکستان کا بڑا اثاثہ ہیں۔
*--ملک میں کاروبار کرنے والے سیاست دان بن گئے جنھیں ملک کی بجائے اپنے کاروبار کی فکر رہتی ہے
*--ایسے لوگوں پر لعنت ہے جو حافظ محمد سعید جیسے محب وطن لوگوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرتے ہیں۔
*--2018 پاکستان پر بھاری سال ہے
*--نواز شریف کل خالدہ ضیاء کے ساتھ تھا آج مجیب کا نام لے کر بیان دے رہا ہے
*--اس ملک کو توڑنے میں مودی ٹرمپ کے ساتھ ساتھ الطاف حسین، اچکزئی اور نواز شریف شامل ہیں۔
*--پاکستان کے دفاع کے لیے مولانا سمیع الحق اور حافظ سعید کررہے ہیں۔
*--حافظ سعید سے بڑھ کر کسی کو نہیں دیکھتا جو ملک کا دفاع کرسکیں۔
*--قوم مولویوں کی تقار سنتی ہے مگر ووٹ دیکھتے وقت نہیں دیکھتے کہ ختم نبوت کے مجاہد کون ہے؟
*-- قصور جارہا ہوں۔ جہاں ظکم ہوگا وہاں پہنچوں گا۔ ایسے نظام کو آگ لگا دوں گا جہاں غریب کی بیٹی لٹے اور امیر کی بیٹی وزارت عظمی کے مزے لوٹے۔
*- ملک میں مائیں سڑکوں پر بچے جنے اور کھانا نہ ملنے پر بچوں سمیت خودکشیاں کررہی ہیں۔
*--نواز شریف اور شہباز شریف سن لو تم اللہ کی پکڑ میں آگئے ہو۔
*--مودی کا جو یار ہے اس کا نام کیوں نہیں لیتے؟
*--فیصل آباد والوں کب نکلو گے۔ جب سب کچھ لٹ جائے گا۔
*--کشمیری اللہ کے بعد کسی خارجہ پالیسی نہیں حافظ سعید کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
*-- نواز شریف گوالمنڈی میں کونسلر کا الیکشن بھی نہیں لڑسکتا تھا۔
*--وزیر اعظم کہتا ہے عدالتوں کے فیصلے کو کوڑے میں پھینکتا ہوں۔
*--خاقان عباسی کیخلاف چند دنوں میں 200 ارب کی کرپشن کا کیس دائر کروں گا۔
*-- کیپٹن صفدر میں جرات نہیں وہ میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرسکے۔
*--ختم نبوت کا بل امریکا کو خوش کرنے کے لیے نواز شریف نے کروایا۔
*--نواز شریف کو شیخ مجیب کا نام یاد ہے کلبھوشن کا نام کیوں نہیں لیتا۔
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں