ضلع جھنگ کے ایم پی اے مہر خالد محمود سرگانہایم پی اے حلقہ پی پی 79جھنگ
نے آج وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف صاحب سے وزیر اعلی پنجاب آفس لاہور میں ون ٹو ون میٹنگ ہوٸی جس میں اپنے حلقے کے لٸے بہت سارے فنڈز منظور کرواٸے گٸے جس کی تفصیل کچھ اس طرح سے ہے کہ یونین کونسل موضع باغ میں سیوریج کے نظام کو ڈسپوزل کرنے کی مشینری منظور کرواٸی گٸی اور
یونین کونسل 45 کی مبلغ ایک کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کراوٸی ,
یونین کونسل 46 کی مبلغ ایک کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کرواٸی
یونین کونسل 47 کی مبلغ ایک کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کرواٸی اور اس کے علاوہ چک نمبر 479 “ 480 “ 481“ 482 کی واٹر سپلاٸی بھی منظور کرواٸی
یونین کونسل 48 کی مبلغ ایک کروڑ کی گرانٹ منظور کرواٸی اور اس کے علاوہ کارپٹ روڈ کی منظوری کراوٸی
یونین کونسل 49 کی مبلغ ایک کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کرواٸی
یونین کونسل 50 کی مبلغ ایک کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کرواٸی
یونین کونسل 51 کی مبلغ ایک کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کرواٸی
یونین کونسل 52 کی مبلغ ایک کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کرواٸی
حویلی بہادر شاہ میں RHC آر ایچ سی سنٹر میں 20 بیڈ بڑھا کر مزید بہتر کرنے کی منظوری کرواٸی اور حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ کے بارے میں بہتر طور پر بروۓ کار لانے پر تفصلی بات چیت ہوٸی
حاجی مہر خالد محمود سرگانہ سیال صاحب نے موضع رستم سرگانہ میں اپنی زمین میں سے 2 ایکڑ رقبہ عطیہ کیا اور اس میں BHU بی ایچ یو سنٹر منظور کروایا ۔
مہلوآنہ موڑ کے BHU بی ایچ یو سنٹر کو مزید بہتر کرنے کی منظوری کرواٸی گٸی ۔



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں