اٹلس ہونڈالمیٹڈ نے تین ماڈل کے موٹرسائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے

ا۔سلام آباد (جھنگ تیز)اٹلس ہونڈالمیٹڈ نے تین ماڈل کے موٹرسائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ڈیلرزکے مطابق یکم جنوری سے اٹلس ہونڈالمیٹڈ کے تین ماڈلزکی قیمتوں میں 500 سے لیکر1000روپے فی یونٹ تک اضافہ کردیاگیاہے۔ہونڈاسی جی 125اورسی جی 125ڈیلیکس کی قیمتیں اب بالترتیب ایک لاکھ 7ہزار500 اورایک
لاکھ26 ہزار500 روپےفی یونٹ ہوگئی ہے۔اسی طرح 100سی سی پرائیڈرکی قیمت میں 500 روپے اضافہ کردیا گیاہے جس کے بعد اس ماڈل کی فی یونٹ قیمت 87 ہزارروپے ہوگئی ہے۔ جولائی سے لیکر نومبرتک کے عرصہ میں کمپنی کے 4لاکھ 54ہزار195یونٹ موٹرسائیکل فروخت ہوئے جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ میں 3 لاکھ74ہزار558 یونٹ فروخت ہوئے تھے
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں