مورو پولیس کا فحاشی کے اڈوں پر چھاپے پانچ عورتوں سمیت چھے افراد گرفتار چار افراد فرار
مورو پولیس نے قربان لانگاہ. نظر (نظرو) لغاری. مرتضٰی (مرتو) کورائی کے فحاشی کے اڈوں پر چھاپے پانچ عورتیں نغما لانگاہ. ثنا گجر. رضیا مگسی. مھک راجپوت. صائما لاکھیر اور پرویز چوہان گرفتار جبکہ قربان لانگاہ. نظر لغاری. مرتضی کورائی اور ایک نامعلوم فرار مورو پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے ملزمان کو لاکپ کر دیا.
Home
تازہ ترین
قومی
مورو پولیس کا فحاشی کے اڈوں پر چھاپے پانچ عورتوں سمیت چھے افراد گرفتار چار افراد فرار
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)


0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں