احمد پور سیال.گڑھ_مہاراجہ، میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ میں ترقیاتی فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم پر اپوزیشن ارکان کی عدالت عالیہ میں رٹ.عدالت نے 18جنوری 2018تک حکم امتناعی جاری کر دیا.

احمد پور سیال(محمد عمرفاروق)گڑھ_مہاراجہ، میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ میں ترقیاتی فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم پر اپوزیشن ارکان کی عدالت عالیہ میں رٹ.عدالت نے 18جنوری 2018تک حکم امتناعی جاری کر دیا..اراکین عرفان سبانہ اور رانا اسلم کی درخواست پر 2.5 ملین روپے کے ٹینڈر 12.12.17کو من پسند کاموں پر لگانے اور اپوزیشن کی سکیموں کو نظر انداز کر نے پر عدالت عالیہ کے جج جواد حسن نے اگلی تاریخ تک ترقیاتی کام روک دیا

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں