اٹھارہ ہزاری:(جھنگ تیز)صاف دیہات پروگرام کاغذات تک محدود، عملی کام نہ ہوسکا، بھاری فنڈ صفائی کے نام پر نکلوا لیے تفصيلات کے مطابق
وزیر اعلیٰ پنجاب کا 20نومبر سے 20دسمبر تک پوار ایک مہینہ جاری رہنا والاصاف دیہات کا پہلا مرحلہ تو ختم ہو گیا ہے لیکن تحصیل اٹھارہ ہزاری کی کسی بھی یونین کونسل میں صفائی نہیں کروائی جا سکی، تمام یونین کونسلز میں خاص کر روڈوسلطان یونین کونسل میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر انتظامیہ و یوسی چیئرمینز کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں، اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری نے صرف ایک وہ بھی موجودہ ایم پی اے کی آبائی یونین کونسل واصو آستانہ میں ایک چکر لگانے کے بعد کسی بھی جگہ ہونے والی صفائی کا معائنہ تک نہیں کیا جبکہ یونین کونسلز کے چیئرمین و دیگر عہدیدران نے صاف دیہات پروگرام کے نام پر ہونے والے بوگس اخراجات کے بل بوتے بھاری رقم نکلوانا شروع کر دی ہے، جا بجا پڑھے گندگی کے ڈھیر عوامی مشکلات میں مزید اضافہ کا سبب بن رہے ہیں عوامی و سماجی حلقوں نے اعلیٰ افسران سے ہونے والی کاغذی صفائی پر نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں