اٹھارہ ہزاری, روڈوسلطان.بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا جن ایک بار پھر بےقابو ھو گیا.

اٹھارہ ہزاری روڈوسلطان
(نمائندگان جھنگ تیز) بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا جن ایک بار پھر بےقابو ھو گیا. تفصيلات کے مطابق اٹھارہ ہزاری,روڈوسلطان ,
درگاہی شاہ ,کوٹ بہادر شاہ,محمددکوٹ اور دیگر علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا جن ایک بار پھر بے قابو ھو گیا دو سے تین گھنٹے مسلسل غائب رہنے لگی جس سے کاروبار زندگی شدید متاثر ھونے لگا.جبکہ گھروں اور مساجد میں نمازیوں کو بھی پانی کی کمی سامنا ھے.
Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں