جھنگ(جھنگ تیز)تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جھنگ نے تھان جات میں سائلین اور پولیس افسران کے بیٹھنے کے لیئے نیا فرنیچر منگوا لیا،250 کرسیاں ، 50 سٹیل بینچ 50 لکڑی کے بینچ سائلین اور پولیس افسران کے بیٹھنے کے لیے تقسیم کیئے اور 70 عدد میز پولیس افسران کے لیئے ضلع ہزا کے تمام تھانہ جات میں تقسیم کر دیئے گئے ڈی پی او جھنگ نے کہا کہ پہلئ سوائل کی کمی کی وجہ سے تھانہ جات میں فرنیچرنا کافی تھا اس ضمن میں پہلےمرحلے پر تمام تھانہ جات کے لیے فرنیچرکا بندوبست کیا گیا ہے انشاءاللہ تھانہ جات کی بہرتی کےلیئے تمام دستیاب وسائل استعمال کرتے ہوئے بہترین اقدامات کیئے جائیں گے اور تھانہ جات کی بلڈنگزکو بھی مزید بہتر کیا جا رہا ہے .
Home
تازہ ترین
جھنگ شہر
ضلع جھنگ کی خبریں
جھنگ :ڈی پی او جھنگ کا ایک اور قدم۔ تھانہ جات میں سائلین اور پولیس افسران کے بیٹھنے کے لیئے نیا فرنیچر تقسیم کر دیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)



0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں