ملاقات کے موقع پر کل بھوشن کی بیوی ایک بوتل بھی ساتھ لائی اس کے اندر کیا ہے،بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے انکی والدہ اور اہلیہ کی ملاقات دفتر خارجہ میں شروع ہو چکی ہے۔ملاقات کے موقع پر جاری کی گئی ایک تصویر میں واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ کلبھوشن کی اہلیہ کے ہاتھ میں ایک پلاسٹک کی بوتل ہے ۔ملاقات کے موقع پر پلاسٹک کی بوتل کی موجودگی نے کئی سوالوں کو جنم دیدیا ہے۔سوشل میڈیا پرپاکستانی صارفین کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے اس اسے بھارت کی ایک چال قرار دے رہے ہیں ،،جیسا کہ بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی فلموں میں اکثر یہ دیکھنے میں آتا ہے کہ جب کسی خطرناک ملزم کی ملاقات کرائی جاتی ہے تو ملاقات کیلئے آنے والے اسی کوئی زہریلی چیز کھلا دیتے ہیں تاکہ وہ اپنی زبان نہ کھول سکے۔اب اس بوتل کے اندر پانی ہے یا کچھ اور،اس پر نئی بحث شروع ہو چکی ہے

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں