نوازشریف کی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم ہوگئ۔نوجوان نسل پی ٹی آئی کی طاقت ہیں۔سردار خان کی میڈیا سے گفتگو


جرمن(چیف اکرام الدین سے) پاکستان تحریک انصاف دوحہ قطر کی سیکڑری انفارمیشن سردار خان یوسفزئی نے کہا کہ پانامہ فیصلے کے بعد میاں نوازشریف کی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم ہوگئ ہے . اور وہ زور زبردستی کرکے دوبارہ انٹری کی کوشش میں لگاہواہے نوازشریف نے پاکستانی عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیاہے اور,طرح طرح ہتھکنڈے استعمال کر رہاہے اپنے سیاسی ساکھ بچانے کے لئے. چیئرمین عمران خان کی قیادت میں کرپشن کے خلاف جدوجہد ابھی ختم نہیں ہوئی اسے انشاءاللہ منطقی انجام تک پہنچائیں گے آئندہ عام انتخابات ملک کی سیمت کا تعین کریں گے اور اس میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہوگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز یورپی انٹرنیشنل میڈیا جرمن کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران کیا

Share on Whatsapp

About Jhang Tezz

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں